هماری اور انڈیا کی 1965 کی جنگ

پاک بھارت 1965 کی جنگ میں آزد ذرائع کے مطابق بھارت کے 9500 فوجی ہلاک ہوے جبکہ پاک فوج کے صرف 1033فوجی شهید ہوے۔ بھارت کے 11000 فوجی زخمی ہوے جبکہ پاکستان کے 2171 فوجی زخمی ہوےبھارت کے 1700فوجی لاپتہ ہو گے جبکہ پاکستان کے 630 لاپتہ ہوے۔ بھارت کے 516 ٹینک تباە ہوے جبکہ پاکستان کے 165ٹینک،بھارت کے 110طیارے تباە ہوے جبکہ پاکستان کے 14 طیارےتباە ہوےجب جنگ بندی ہوی پاکستان کے قبضے میں بھارت کا 1617مربعہ میل کا علاقہ تھا جبکہ بھارت کے پاس صرف 466 مربعہ میل پاکستانی علاقہ تھا۔
اس کو اپ خود ہی فیصلہ کر لو کون ہارا کون جیتا۔

پاک بھارت 1971 کی جنگ لڑی گئ پنجاب کے زمینداروں اور بنگالی عوام کے درمیان ۔ آرمی اور اردو بولنے والے اسلام کے نام پر درمیان میں پھنس گے۔ اور اپنی عزت خراب کر لی۔جب بنگالی عوام جو پاکستان کے %56 تھے جب پنجاب کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا تو اس علیدگی کو کوی روک نہی سکتا تھا۔ اس بے فضول جنگ میں ارمی کے کل 69000جون بچے باقی سب اور پولیس کے جوان شہید ہو گے۔ دو ملک جو 2500کلومیٹر کے فاصلے پر ہوں ایک غریب ملک کے لیے اس کا قائم
رکھنا ناممکن تھا۔اگر قائداعظم اس نقطے کو سمجھ لیتے تو اس کا تدارک پہلے سے کر لیتے۔اس جنگ میں پاکستای فوج کو لڑایا ہی نہی گیا۔

کارگل کیسے ہوا
ہندوستان کے وزیراعظم کے آفیس میں تمام اعلی افسران کے ساتھ ایک انتہای خفیہ میٹینگ میں سیاچن گلاشیر کی طرح کارگل کو بھی ہتیانے کا پرگرام بنایا۔ای ایس ای کا ایک کشمیری جاسوس اس میٹینگ میں موجود تھا ہای پاورڈ ٹرانسمیٹر کو اس کشمیری شیر نے عین میٹینگ کے وسط میں پہنچا دیا۔اس ٹرانسمیٹر سے ڈایریکٹ ای ایس ای کے افسران نے میٹینگ کے شرکا کی باتیں سنی جب انڈیاکا کارگل اپیریشن کے بارے میں جب ای ایس ای کو پتہ چل گیا تو ہمارے اعلی افسران نے اس سے پہلے کہ انڈیا کچھ کرتا انھوں نے کارگل اپیریشن کر دیا۔آزاد ذراعے کے مطابق انڈین آرمی کے اتنے لوگ مارے گے کہ ان کے تابوتوں کو جلا نے کے لیے جنگل کی لکڑیاں ختم ہو گئیں اور انڈین آرمی چیف کا بیان آیا کہ امریکہ نے ہم کو بچا لیا ورنہ کسی کو منہ دیکھانے کو قابل نہ رہتے...!!!
#SSKhanPTI

Comments