گستاخ
خادم رضوی جیسوں کو خوش کرنے کےلیے اگر گستاخوں کو پھانسی دی جائے،
تو دوتین لاکھ دیوبندیوں کو قربان کرنا پڑے گا۔
کیونکہ یہ لوگ دیوبندیوں کو گستاخ رسول کہتے ہیں۔
دیوبندی یہ معمولی سی قربانی دے دیں تو خادم رضوی خوش ہوجائے گا۔
پھر دیوبندیوں کو خوش کرنے کےلیے مشرکین کو پھانسی دے دی جائے۔
دوتین لاکھ بریلوی پھانسی لگانے پڑیں گے،
اور دیوبندی خوش ہوجائینگے۔
اس طرح بڑھتی آبادی کا مسئلہ حل کرنے میں بھی بڑی مدد ملے گی۔
روز روز کی چک چک بھی ختم ہو جائے گی۔

Comments
Post a Comment