رضوی کا اہلسنّت سے اتنا ہی واسطہ ہے جتنا فضلو کا مکتبِ دیوبند سے
کیا بشیر نام رکھنے سے آدمی بشیر یعنی بشارت دینے والا بن جاتا ہے ؟
---------------------------
کیا سیف اللہ نام رکھنے سے آدمی اللہ رب العزت کی تلوار بن جاتا ہے ؟
----------------------------
کیا سلمان نام رکھنے سے آدمی میں سلمان فارسی کا سا کردار آ جاتا ہے یا سلمان فارسی بن جاتا ہے ؟
---------------------------
نہیں بالکل نہیں
---------------------------------------------------
تو بالکل یہ اپنے اذہان میں کلیئر کر لیں کہ اسی طرح لبیک یارسول اللہ نام رکھنے سے کوئی جماعت رسول اللہ کی جماعت یا صحابہ یا فرشتوں کی جماعت نہیں بن جاتی یا رسول اکرم کی بارگاہ میں حاضر نہیں ہو جاتی۔
یہ جو لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کا نام پکار کیلوں کی ریڑھی پر دھاوا بول کر کیلوں کا ستیاناس کیا گیا یا موٹرسائیکل کو کفن پہنا کر رسی سے گھسیٹ کر نذرآتش کیا گیا یا بیکری کے لڈوؤں کو لوٹ کر منہ میں ٹھوسے گئے اس سے ہرگز یہ مراد نا لیا جائے کہ وہ اللہ کے رسول کی بارگاہ میں حاضر ہو کر یہ گھناؤنی لوٹ مار کی جا رہی بلکہ وہ اپنی جماعت جس کا فقط نام لبیک یارسول اللہ ہے اس جماعت کا نام لے رہے ہیں اور اس جماعت جس کا نام لبیک یارسول اللہ ہے اس کے کارکن ظاہر کرنے کے لئے یہ لبیک یارسول اللہ کی صدا لگائی جا رہی ہے تاکہ پتہ چل جائے کہ اور امتیاز ہو سکے کہ یہ فلاں جماعت کے کارکن ہیں ناکہ یہ کہ وہ اپنے آپ کو رسول خدا کی خدمت میں حاضر کر رہے تھے
اس لئے ان کے کرتوت دیکھ کر یارسول اللہ کہنے والے یعنی سنی اور اہلسنت طبقہ کو ٹارگٹ نا کیا جائے
اور وہ جو عقل کے اندھے ہیں ان کی عقول میں یہ بات ٹھوسنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کا نعرہ لگائے تو یہ اخذ نا کر لینا کہ وہ ایک مخصوص سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے بلکہ ہو سکتا ہے کہ کوئی رسول خدا کی بارگاہ میں حاضری کے لئے یہ کہہ رہا ہو نا کے اپنے آپ کو مخصوص جماعت سے ظاہر کرنے کے لئے ۔
واللہ اعلم ورسولہ
تحریر : #پاکستانی__صاحب بقلم خود

Comments
Post a Comment