چپکے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں کچھ لوگ اب بھی باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں #urdu #urdupoetry #اردو #اردوشاعری #اردو_ادب #اردوادب


Comments