Skip to main content
نواسہ رسولﷺ سیدنا حسینؓ کی شہادت جہاں تاریخ اسلام کا المناک باب ہے وہیں صبر و شجاعت کا استعارہ بھی ہے کہ جب حسینؓ نے سازش کو مجسم دیکھ لیا تو اسکے سامنے سر نہیں جھکایا بلکہ بیمثال حوصلے کیساتھ اسکا مقابلہ کیا، اللہ تعالی کربلا کے تمام شہدا پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے، آمین
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment