‏قائد اعظم کے یوم وفات پر پوری قوم نہ صرف پیارے قائد کے لیے خصوصی دعا کرے بلکہ ان کے پیغام پر عمل پیرا ہونے کا عہد بھی کرے تاکہ ان کے عظیم خواب کو شرمندۂ تعبیر کیا جا سکے۔ #quaideazam


Comments