‏مہربانوں کے سرد لہجوں پر زندگانی کو ہار دیتے ہیں ایسے قاتل بھی اب یہاں ہیں جو بات کرتے ہیں مار دیتے ہیں #بزم_شاعری #بزم_ادب


Comments