‏کسی بھی گزری ہوئی ناگوار بات کو بار بار سوچنا زخم کو کریدنے کی طرح ہے جبکہ نہ سوچنا زخم کو بھرنے کا کام دے گا۔۔!! #AchiBaat #اچھی_بات


Comments