‏خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا وہ شخص عِلمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا اُلجھا ہُوا ایسا کہ کبھی سُلجھ نہیں پایا سُلجھا ہُوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا


Comments