Skip to main content
دُکھ بولتے ہیں جب سینے اندر سانس کے دریا ڈولتے ہیں جب موسم سرد ہوا میں چُپ سی گھولتے ہیں جب آنسو پلکیں رولتے ہیں جب سب آوزیں اپنے اپنے بستر پہ سو جاتی ہیں تب آہستہ آہستہ آنکھیں کھولتے ہیں دُکھ بولتے ہیں۔ 😥
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment