‏رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہت جلد قبول ہونے والی دعا وہ ہے جو غائبانہ طور پر اپنے کسی مسلمان بھائی کے لیے کی جائے۔ سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 1531 #جمعہ #جمعہ_مبارک #جمعةمباركة #حدیث


Comments