Skip to main content
جو لوگ پولیو کے خلاف ہیں وہ سامنے آئیں۔ جاہلوں جب حج یا عمرے کے لئے جاتے ہو اس وقت جو تمہارے منہ میں قطرے ڈالے جاتے ہیں وہ پولیو کے ہوتے ہیں۔ اس وقت جاہل طبقے کو پولیو کے قطرے ٹھیک لگتے ہیں۔ کسی ایک غریب گھر کا بچہ پولیو کے مرض کا شکار ہو جائے پورا گھر بیٹھ جاتا ہے۔ لیکن مٹھی بھر جاہلوں نے پورے معاشرے کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ان جاہلوں اور نجاست سے بھرے لوگوں کے خلاف میری جنگ جاری رہے گی۔ انشاءاللہ عزوجل #Creative|#Saleem©
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment