‏میرے ہمسفر کا یہ حکم تھا کے کلام اس سے میں کم کروں میرے ہونٹ ایسے سلے کے پھر میری چُپ نے اسے رلا دیا #بزم_شاعری


Comments