‏تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے فیض احمد فیض @saraikipakistan #بزم_شاعری


Comments