‏یا رب ہمیں مختار سا ایمان عطا کر عشقِ علی ع سے مہکے وہ عرفان عطا کر ٹوٹے یہ ڈور سانسوں کی راہ حسین ع میں ایسا ہی عزم حوصلہ اور شان عطا کر ‎#جشن_آمد_شیرخدا


Comments