‏حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ صرف عملاً اہل بیت سے محبت و شفقت کا والہانہ اظہار فرماتے بلکہ اپنے فرامین میں صحابہ کرام علیہ السلام کے ذریعے امت مسلمہ کو بھی محبت اہل بیت کے احکامات صادر فرمائے۔ #محرم #محرم_الحرام


Comments