محبت چھوڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
ابھی جو تم لوٹ کر پھر تم
ہمارے در پہ آئے ہو
یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کے تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
کہا تم سے کس نے کے
ہم تم بن بہت روئے
کئی راتوں کو نا سوئے
سنو . . ! ! !
تم سن لو غور سے
اگر
بیتے ہوئے لمحوں کو
تم نے واپس لانا ہے
ہماری زندگی میں ہمیں
واپس بلانا ہے
مجھے افسوس ہے پیارے
کے تم مایوس لوٹو گے
اگر تم جاننا چاہو کے ایسا
کیوں کیا ہم نے
یہ غم سہہ لیا ہم نے
تو سنو غور سے پیارے
اک پرانی سی روایت
توڑ دی ہم نے
اسے کهنا که محبت چھوڑ دی هم نے
" محبت چھوڑ دی ہم نے "
Comments
Post a Comment