فخرِ سرائیکستان(عطااللہ خان عیسی خیلوی) عرف لالا جی کو پاکستان🇵🇰 کے سب سے بڑے سیول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر سرائیکی پاکستان ٹیم کا لالا جی کو بہت بہت مبارک باد ❤️


Comments