Skip to main content
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھوٹا بڑے کو، چلنے والا بیٹھنے والے کو اور تھوڑی تعداد (لوگ) زیادہ کو سلام کریں۔ ترمذی شریف :۔ کتاب الآداب (حدیث نمبر 2848)
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment