رشتے

رشتوں کو ایسی  محبت اور احترام سے نبھایا کرو

"جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی"

"دو  دن کی زندگی ھے"

اسے  دو  ہی اصولوں پر گزارو

"ملو تو پھول بن کر"

"بکھرو تو خوشبو بن کر"

بائی:_
ایس ایس خان پی ٹی آئی
#SSKhanPTI

Comments