الحمداللہ قیصر انور اور محمد یعقوب بابڑ کی تحریر کردہ تیسری جماعت کی کتاب خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ نے شائع کرکے دیرہ اسماعیل خان بھیج دی ..اور بہت جلد تیسری جماعت کے طلباء اپنی مادری زبان میں ماں دھرتی کی ثقافت سے روشناس ہوں گے.... اللہ کے فضل و کرم اس سے پہلے جماعت اول اور جماعت دوم کی ہماری تحریر کردہ کتابیں کڑے مقابلے کے بعد سلیکٹ ہونے کے بعد شائع ہو چکی ہیں...میں اس موقع اپنے تمام دوستوں کا انتہائی شکر گزار ہوں .. خاص کر سعید اختر سیال . سید حفیظ اللہ گیلانی ,طاہر شیرازی, پروفیسر حبیب موہانہ ,غلام فرید صاحب , ملک اصف سیال ,سلیم شہزاد اور شاہد عطا کھیارہ اور محمد نثار کی محبتوں کا مقروض ہوں..
via Instagram