via Instagram
Posts
Showing posts from 2019
چھ کلمے اردو ترجمے کے ساتھ ۔۔۔ لازمی شیئرکیجئے
- Get link
- X
- Other Apps
اَوّل کلمہ طیّب لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ. ’’اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔‘‘ دوسراکلمہ شہادت اَشْهَدُ اَنْ لاَّ اِلٰهَ اِلاَّ اﷲُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْکَ لَهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. ’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔‘‘ تیسراکلمہ تمجید سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَمْدُِ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ وَاﷲُ اَکْبَرُ ط وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ الْعَلِيِ الْعَظِيْمِ. ’’اللہ پاک ہے اور سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی توفیق نہیں مگر اللہ کی طرف سے عطا ہوتی ہے جو بہت بلند عظمت والا ہے۔‘‘ چوتھاکلمہ توحید لَآ اِلٰهَ اِلاَّ اﷲُ وَحْدَهُ لَاشَرِيْکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ ي...
مکمّل نماز
- Get link
- X
- Other Apps
ثناء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 : 283، رقم : 243 ’’اے اﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔‘‘ تعوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. ’’میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں۔‘‘ تسمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ’’اﷲ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔‘‘ سورۃ الفاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO الفاتحة، 1 : 1. 7 ’’سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہےo نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہےo روزِ جزا کا مالک ہےo (اے ا...
الحمداللہ قیصر انور اور محمد یعقوب بابڑ کی تحریر کردہ تیسری جماعت کی کتاب خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ نے شائع کرکے دیرہ اسماعیل خان بھیج دی ..اور بہت جلد تیسری جماعت کے طلباء اپنی مادری زبان میں ماں دھرتی کی ثقافت سے روشناس ہوں گے.... اللہ کے فضل و کرم اس سے پہلے جماعت اول اور جماعت دوم کی ہماری تحریر کردہ کتابیں کڑے مقابلے کے بعد سلیکٹ ہونے کے بعد شائع ہو چکی ہیں...میں اس موقع اپنے تمام دوستوں کا انتہائی شکر گزار ہوں .. خاص کر سعید اختر سیال . سید حفیظ اللہ گیلانی ,طاہر شیرازی, پروفیسر حبیب موہانہ ,غلام فرید صاحب , ملک اصف سیال ,سلیم شہزاد اور شاہد عطا کھیارہ اور محمد نثار کی محبتوں کا مقروض ہوں..
- Get link
- X
- Other Apps
اُچی پہاڑی تَلے مرغابیاں لئی بازی ❤️ جیسے مشہور سونگ لکھنے والے عظیم شاعر #صادق صاحب💙
- Get link
- X
- Other Apps
تیڈی اکھ دی کشش مریندی ھے ساڈا ذہِن کمینہ کوئینی تینوں ڈیکھنڑ واسطے آندے ہاں تیڈا شہر مدینہ کوئینی
- Get link
- X
- Other Apps
تو چاننڑ میڈیاں اکھیاں دا میتھوں اوھلے یار نہ ہویا کر💖 #saraikipoetry @saraikiPakistan
- Get link
- X
- Other Apps